پشاور: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

انتظامیہ نے سیاحوں کو پہاڑی علاقوں کا سفر کرتے وقت احتیاط برتنے اور موسم کی صورتحال سے باخبر رہنے کی ہدایت کی ہے۔