سوات: دریا میں ڈوبنے والے دوسرے بچے کی لاش بھی مل گئی، سرچ آپریشن مکمل
مدین کے علاقے آرین درال خوڑ میں 13 سالہ سید رحمان کی لاش نکال لی گئی، ایک روز قبل 5 سالہ کلثوم کی لاش بھی مل گئی تھی
مدین کے علاقے آرین درال خوڑ میں 13 سالہ سید رحمان کی لاش نکال لی گئی، ایک روز قبل 5 سالہ کلثوم کی لاش بھی مل گئی تھی
سلیکشن کمیٹی نے نوجوان کھلاڑیوں اور تجربہ کار بلے بازوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ٹیم آئندہ ہفتے روانہ ہوگی
سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں انسانی امداد کی فراہمی اور شہریوں کے تحفظ پر غور کیا گیا، کئی ممالک نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
تقریب سپریم کورٹ کی عمارت میں منعقد ہوگی، جس میں سینئر وکلا اور عدالتی افسران شرکت کریں گے
نیا لینگویج ماڈل اردو متن کے ترجمے، خلاصے اور سوال و جواب میں مدد دے گا، ماہرین نے اسے مقامی زبانوں کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا
صوبے میں قیمتی پتھروں، ماربل اور دیگر معدنیات کے وسیع ذخائر موجود ہیں، مگر جدید ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے بغیر ان سے پورا فائدہ ممکن نہیں
تین روزہ فیسٹیول میں پشتو ڈراموں اور فلموں کی نمائش کے ساتھ فنکاروں سے گفتگو کی نشستیں بھی ہوں گی
محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے، سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت
کالام، مالم جبہ اور مدین میں ہوٹلوں کی تزئین و آرائش جاری ہے، ہوٹل مالکان کو اس سال سیاحوں کی بڑی تعداد کی توقع ہے
محکمہ تعلیم نے اسکول سے باہر بچوں کو داخل کرانے کے لیے گھر گھر مہم شروع کر دی، والدین سے تعاون کی اپیل