خیبرپختونخوا
سوات: دریا میں ڈوبنے والے دوسرے بچے کی لاش بھی مل گئی، سرچ آپریشن مکمل
مدین کے علاقے آرین درال خوڑ میں 13 سالہ سید رحمان کی لاش نکال لی گئی، ایک روز قبل 5 سالہ کلثوم کی لاش بھی مل گئی تھی
مدین کے علاقے آرین درال خوڑ میں 13 سالہ سید رحمان کی لاش نکال لی گئی، ایک روز قبل 5 سالہ کلثوم کی لاش بھی مل گئی تھی
محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے، سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت
کالام، مالم جبہ اور مدین میں ہوٹلوں کی تزئین و آرائش جاری ہے، ہوٹل مالکان کو اس سال سیاحوں کی بڑی تعداد کی توقع ہے
محکمہ تعلیم نے اسکول سے باہر بچوں کو داخل کرانے کے لیے گھر گھر مہم شروع کر دی، والدین سے تعاون کی اپیل