سوات: آئندہ سیاحتی سیزن کے لیے کالام، مالم جبہ اور مدین میں ہوٹلوں اور ریسٹ ہاؤسز کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔
ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ سڑکوں کی بہتری کے بعد اس سال سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے، جس سے مقامی کاروبار کو فائدہ ہوگا۔